پی ایس ایل میں شامل کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والا آج کا میچ ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Mar-2021/1257344

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے