سینیٹ انتخاب، سب سے بڑا اپ سیٹ ، یوسف رضا گیلانی کو حفیظ شیخ سے کتنے ووٹ زیادہ ملے ؟ سب سے بڑی خبر 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ انتخابات میں اب تک کا سب سے بڑا پ سیٹ ہو گیاہے ، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو شکست سے دوچار کر دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Mar-2021/1258307

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے