تہلکہ برپا ہو گیا، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا دیا، پوری حکومت کو لرزا دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Mar-2021/1258303

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے