سینیٹ الیکشن، پہلا نتیجہ آگیا، کون سا امیدوار سب سے پہلے کامیاب قرار پایا؟

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ الیکشن کیلئے چار اسمبلیوں میں ہونے والی پولنگ ختم ہونے کے بعد پہلے امیدوار کی کامیابی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Mar-2021/1258295

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے