حفیظ شیخ کے پولنگ ایجنٹ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی، معاملہ پیچیدہ ہوگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے پولنگ ایجنٹ کی جانب سےووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Mar-2021/1258302

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے