حکومت نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی، لیکن کیوں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم بحران کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Mar-2021/1268280

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے