ایران اسرائیل بحری جنگ میں شدت، ایران نے میزائل داغ دیا، بڑی خبر آگئی

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Mar-2021/1267915

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے