اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے خط کا جواب دیتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کیلئے کشمیرسمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کاحل ضروری ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/30-Mar-2021/1270088
0 تبصرے