الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کی ووٹ ضائع کرنے کے طریقے بتانے والی ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Mar-2021/1257854

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے