جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ژالہ باری، بڑے سائز کے اولوں نے تباہی مچادی ، کھڑی فصلیں تباہ

لودھراں (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ژالہ باری نے موسم کی خنکی بڑھانے کے ساتھ ساتھ کھڑی فصلیں بھی تباہ کردیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Mar-2021/1266716

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے