حکومت نے تعلیمی ادارے مزید بند کرنے کا اعلان کر دیا ، 9ویں سے 12 جماعت کے امتحانات کا بھی فیصلہ ہو گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے متاثراضلاع میں تعلیمی ادارے یکم جماعت تا8 ویں جماعت تک تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند کرنے کا اعلان کر دیاہے جبکہ 9 ویں سے 12کی کلاسیں سخت ایس او پیز میں ہو ں گی اور امتحانات مئی کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Apr-2021/1273151

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے