صوابی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم دہشت گردوں نے صوابی انٹرچینج پرانسداد دہشتگردی عدالت کےجج آفتاب آفریدی کواہلیہ ،بیٹی اور تین سالہ نواسےسمیت اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کردیا ، دہشت گرد فائرنگ کے بعد ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/04-Apr-2021/1272247
0 تبصرے