ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے فوج سڑکوں پر نکلے گی ، وزیر اعظم

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے کہا جارہا ہے کہ لاک ڈاؤن لگا دیں ، میں صرف غرباء کی مشکلات کے پیش نظر اس کی اجازت نہیں دے رہا، ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے فوج سڑکوں پر نکلے گی۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Apr-2021/1280443

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے