پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، پاک فوج نے لوگوں کو خطرناک نتائج سے خبر دار کردیا 

راولپنڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا کی تیسری لہر جاری ہے جو کہ پہلی دونوں لہروں سے کہیں زیادہ خطرناک اور جان لیوا ثابت ہو رہی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Apr-2021/1281755

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے