سٹے بازی کے الزامات کے بعد جہانگیر ترین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹے بازی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ فیوچر سیل بزنس کا ایک طریقہ کار ہے ،اسے سٹے بازی نہیں کہاجاسکتا۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Apr-2021/1272744

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے