کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شہلا رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/06-Apr-2021/1273204
0 تبصرے