سندھ کے علاوہ ملک بھر میں فوج طلبی کا نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول حکومت کی مدد کیلئے افواج پاکستان ، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی پر وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس کے بعد سندھ کے علاوہ ملک بھر میں فوج طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Apr-2021/1281292

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے