کویت نے 10 سال بعد پاکستانیوں کے ویزے بحال کردیے

کویت سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عرب ملک کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروگرام بحال کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-May-2021/1295835

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے