این سی او سی کا تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ کر لیاہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-May-2021/1287001

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے