عید الفطر پر 8 سے 16 مئی تک کون سی دکانیں کھلی رہیں گی ؟ این سی او سی نے اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے عید الفطر کے دنوں میں ضروری اشیا کی دکانوں کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-May-2021/1285320

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے