8 مئی سے پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن، ڈاکٹر یاسمین راشد نے تمام تفصیلات بتادیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے صوبے بھر میں عیدالفطر کے دنوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-May-2021/1285752

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے