پی پی 84خوشاب کے ضمنی انتخاب کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ،یہ نشست کس پارٹی کے نام رہی ؟ سیاسی میدان سے بڑی خبر آگئی

خوشاب(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی الیکشن کاغیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگیا جس کے مٍطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد معظم کلو نے میدان مار لیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-May-2021/1285703

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے