"مفت میں گریڈ نہیں ملیں گے" شفقت محمود نے طلبہ پر "بجلیاں" گرادیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال بغیر امتحان گریڈ نہیں ملیں گے، جو طلبہ امتحان دیں گے ان کیلئے کوشش ہوگی کہ انہیں آگے داخلہ مل سکے۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-May-2021/1284409

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے