اقوام متحدہ میں پاکستان کو اسرائیل کے خلاف اہم کامیابی مل گئی ، اسرائیلی وزیراعظم کا رد عمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ کی ہیو من رائٹس کونسل میں پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد منظور کر لی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-May-2021/1294557

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے