پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف جلسوں، مظاہروں اور قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان کے خلاف جلسوں ، ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور مبینہ کرپشن پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-May-2021/1295441

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے