کل عید ہوگی یا نہیں؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اعلان کردیا

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں قائم مسجد قاسم علی خان نے کل عید الفطر کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-May-2021/1288737

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے