آخر رویت ہلال کمیٹی کر کیا رہی ہے؟ اتنی دیر کیوں ہو رہی ہے؟ سب سے بڑے سوال کا جواب مل گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے شہادتوں کی جانچ کی جا رہی ہے جس کے باعث چاند کے حوالے سے اعلان میں تاخیر ہو رہی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-May-2021/1288738

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے