وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے ،شہزادہ محمد بن سلیمان کا جدہ ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے ،جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان اور سعودی وزراء نے پاکستانی وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-May-2021/1286654

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے