سنہ 2015 سے اب تک 138 ممالک نے روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً 283 پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کیا، انتہائی پریشان کن تفصیلات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سنہ 2015 سے دنیا بھرمیں بسنے والے تارکینِ پاکستان کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Jun-2021/1306957

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے