لاہور میں دھماکہ، تین لوگ زخمی، امدادی سرگرمیاں جاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارلحکومت کے علاقے جوہرٹاؤ ن میں واقع بی او آر سوسائٹی کے قریب زور دار دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Jun-2021/1306410

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے