توہین مذہب کا الزام لگا کر بینک منیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو سخت ترین سزا سنادی گئی

خوشاب (ڈٰیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ سال توہین مذہب کا الزام لگا کر بینک منیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو دو بار سزائے موت، 12 سال قید اور 11 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-Jun-2021/1309592

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے