مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا امکان روشن، مودی نے آل پارٹیز کانفرنس بلالی، اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے حوالے سے وادی کی سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) طلب کرلی۔

source https://dailypakistan.com.pk/19-Jun-2021/1304725

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے