روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس سے اٹھنے والے دھویں کے بادل دور دور تک دیکھے گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/19-Jun-2021/1304729

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے