فیٹف نے انڈیا پر بھی بجلیاں گرادیں

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں یورینیم ملنے کی خبروں سے آگاہ ہیں لیکن کورونا کی وجہ سے اس کو ڈسکس نہیں کیا جا رہا، جیسے ہی کورونا کی صورت حال بہتر ہوگی تو انڈیا کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Jun-2021/1307408

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے