مفتی اسماعیل طورو کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپنے شاگرد کے ساتھ زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان کے دفاع میں گستاخانہ کلمات ادا کرنے والے مفتی اسماعیل طورو کو گرفتار کرلیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Jun-2021/1305580

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے