کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے فخر پاکستان علی سدپارہ کی لاش مل گئی،سوشل میڈ یا پر چہ میگوئیاں 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سوشل میڈ یا پر چہ میگوئیاں جاری ہیں کہ کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستان کے معروف کوہ پیما علی سد پارہ کی لاش مل گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Jul-2021/1320135

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے