نور مقدم قتل کیس ،ظاہر جعفر کی امریکی شہریت سے متعلق امریکہ کی وضاحت بھی سامنے آگئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے کہا تھا کہ وہ پاکستان کا نہیں بلکہ امریکہ کا شہر ی ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Jul-2021/1320609

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے