جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صحت کے حوالے سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا میں مبتلا سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/31-Jul-2021/1322335

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے