شاہد خاقان عباسی کا تہلکہ خیز انٹرویو، شہباز شریف  کے بیان پر معافی مانگ لی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو پاؤں پکڑنے کی بات کھلے عام نہیں کرنی چاہیے تھی۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Jul-2021/1311882

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے