میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری، کون سا پیپر کب ہوگا؟ تفصیلات جانئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Jul-2021/1312833

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے