کئی دیر کی مشاورت کے بعد امپائرز نے تیسرے ٹی 20  میچ کا فیصلہ سنا دیا

پراویڈنس (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Aug-2021/1322716

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے