افغانستان سے ہزاروں غیر ملکیوں کی آمد ، اسلام آباد کے تمام ہوٹلز  21روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تمام ہوٹلز 21 روز کے لیے بند کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Aug-2021/1332791

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے