افغان علاقے سے پاک فوج کی سرحدی چوکی پر حملہ، دو جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
باجوڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کی حدود سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔
source
https://dailypakistan.com.pk/29-Aug-2021/1333957
0 تبصرے