کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی۔
source https://dailypakistan.com.pk/29-Aug-2021/1333943
0 تبصرے