’ریاستی اسمبلی میں تحریک انصاف واضح طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ، ناراض گروپ کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے رابطے “اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(خالد شہزاد فاروقی)آزاد کشمیر انتخابات میں واضح کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)شدید دھڑے بندی کا شکار ہو گئی ،ریاستی اسمبلی میں تحریک انصاف واضح طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کے ’فارورڈ بلاک‘ سے رابطے تیز کردیئے ،پی ٹی آئی کے ’ناراض گروپ ‘ نے سردار تنویر الیاس ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Aug-2021/1323605

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے