نواز شریف کو اب تک کا بڑا جھٹکا، برطانوی حکومت نے ویزے کی مدت میں توسیع سے انکار کردیا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ویزہ کی مدت میں توسیع سے انکار کردیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Aug-2021/1324548

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے