کابل ائیر پورٹ پر دوسرا دھماکہ ،ہلاکتیں 

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ائیر پورٹ کے قریب دوسرا دھماکہ ہوا ہے جس نتیجے میں 13افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Aug-2021/1332770

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے