وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقامی عدالت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور سابق ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Aug-2021/1325382

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے