’ مذاکرات کیلئے تیار ہوں‘ پنج شیر پر طالبان کے قبضے کے بعد احمد مسعود کا بیان آگیا

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے طالبان سے مذاکرات کی پیشکش کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Sep-2021/1336910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے