پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعابھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کرد ی۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Sep-2021/1344793

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے